فکر و نظر

پرنب مکھرجی نے اپنی تقریر میں سنگھ سے کوئی سوال کیوں نہیں کیا؟

ویڈیو: ناگپور واقع سنگھ  ہیڈکوارٹر میں سابق صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی کے ذریعے آر ایس ایس کارکنان کو مخاطب کیے جانے پر دہلی یونیورسٹی کے پروفیسر اپوروانند سے دی وائر ہندی کے ایگزیکٹو ایڈیٹر برجیش سنگھ کی بات چیت۔