فکر و نظر

میڈیا بول : پرنب مکھرجی کا ناگپور دورہ اور میڈیا

میڈیا بول کے اس ایپی سوڈ میں سنیے سابق صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی کے ناگپور میں سنگھ کے پروگرام میں شامل ہونے پر ممتازصحافی آرتی جے رتھ اور سینئر صحافی  رشید قدوائی سے ارملیش کی بات چیت۔