فکر و نظر

ویڈیو : یو پی ایس سی امتحان کے بغیر جوائنٹ سکریٹری کی تقرری

ہم بھی بھارت کے اس ایپی سوڈ میں سنیے مودی حکومت کے ذریعےجوائنٹ سکریٹری لیبل کے 10 عہدوں کے لیے یو پی ایس سی اگزام کے بغیر درخواست مانگے جانے پر سابق آئی اے ایس افسر سندر برا اور ہارڈ نیوز پتریکا کے مدیر سنجے کپور سے عارفہ خانم شیروانی کی بات چیت