فکر و نظر

جن گن من کی بات: جموں و کشمیر میں سیاسی بحران اور پانی کی کمی

جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنیےجموں و کشمیر میں گورنر کی حکومت اور پانی کی کمی پر نیتی آیوگ کی رپورٹ پر ونود دوا کا تبصرہ۔