فکر و نظر

جن گن من کی بات : جمہوریت میں عام شہری اور سیاسی رہنما

جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنیے جمہوریت میں عام شہریوں کی صورت حال اور سیاسی رہنماؤں کے طریقہ کار پر ونود دوا کا تبصرہ۔