فکر و نظر

ویڈیو: نریندر مودی کو اب میری ضرورت نہیں ہے: ظفر سریش والا

گجراتی بزنس مین اور مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے سابق چانسلر اور 2014 میں نریندر مودی کی الیکشن مہم میں شامل رہے ظفر سریش والا سے عارفہ خانم شیر وانی کی بات چیت۔