فکر و نظر

جن گن من کی بات: گورننس میں گڑبڑی اور مودی کی تاریخ دانی

جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنیے سوئس بینک میں ہندوستانیوں کی بڑھتی مالیت،اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نکی ہیلی کی ہندوستان آمد اور مگہر میں مودی کی تقریر پر ونود دوا کا تبصرہ