فکر و نظر

’مودی حکومت اقتصادی مورچے پر پوری طرح سے ناکام ہوچکی ہے‘

ویڈیو:ڈالر کے مقابلے روپے میں آئی ریکارڈ گراوٹ اور نوٹ بندی کے ایک سال بعد سوئس بینک میں جمع ہندوستانیوں کے پیسے میں 50فیصدی کے اضافے پر دی وائر کے بانی مدیر ایم کے وینو سے امت سنگھ  کی بات چیت۔