فکر و نظر

جن گن من کی بات : دہلی حکومت بنام ایل جی

جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنیے دہلی میں عام آدمی پارٹی کی حکومت اور ایل جی انل بیجل کے بیچ تنازعے پر آئے سپریم کورٹ کے فیصلے پر ونود دوا کا تبصرہ