ویڈیو

ویڈیو : ’ری پبلک ٹی وی کا الزام حاشیائی سماج کے لیے کام کرنے والے وکیلوں کو نشانہ بنانے کی کوشش ہے‘

ویڈیو: ری پبلک ٹی وی چینل نے ہیومن رائٹس ایکٹیوسٹ اور وکیل سدھا بھاردواج کے مبینہ ماؤوادی کنیکشن کے الزام پر سدھا بھاردواج کے ساتھ میناکشی تیواری کی بات چیت۔