فکر و نظر

جن گن من کی بات: بدحال بلدیاتی نظام اور جیو انسٹی ٹیوٹ

جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنیے  بلدیات کی بد انتظامی کی وجہ سے عوام کو ہو رہی مشکلات اور ریلائنس کے جیو انسٹی ٹیوٹ کو بننے سے پہلے ہی’  ٹاپ‘ کا درجہ ملنے پر ونود دوا کا تبصرہ۔