فکر و نظر

جن گن من کی بات: بھیڑ تنتر اور اصل مدعوں سے بھاگتی بی جے پی

جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنیے لنچنگ سے نپٹنے کے لیے قانون لانے کی سپریم کورٹ کی ہدایت اور اصل مدعوں سے بی جے پی کے کنی کاٹنے پر ونود دوا کا تبصرہ۔