فکر و نظر

جن گن من کی بات: ماب لنچنگ پر وزیر داخلہ کا بیان اور عدم اعتمادکی تجویز

جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنیے ماب لنچنگ پر وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ کا بیان اور مودی حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تجویز پر ونود دوا کا تبصرہ۔