فکر و نظر

میڈیا بول: نفرت کی سیاست اور ٹی وی چینل کا پروپیگنڈہ

میڈیا بول کے اس ایپی سوڈ میں سنیے ایک ٹی وی شو کے دوران  ہوئی ہاتھاپائی ، سوامی اگنیویش پر ہوئے حملے اور عدم اعتماد تجویز کی میڈیا کوریج پر سینئر صحافی مکیش کمار اور سینئر صحافی شیبا اسلم فہمی سے ارملیش کی بات چیت۔