فکر و نظر

ویڈیو: کن مدعوں پر لڑا جائے گا 2019 کا الیکشن؟

ویڈیو: ہم بھی بھارت کے اس ایپی سوڈ میں سنیے 2019 کے لوک سبھا انتخابات میں با اثر رہنے والے مدعوں پر سینئر صحافی صبا نقوی اور جے این یو میں ایسوسی ایٹ  پروفیسر اجے گڈا ورتھی سے عارفہ خانم شیروانی کی بات چیت۔