فکر و نظر

جن گن من کی بات: ڈی این اے پروفائلنگ بل اور لوک سبھا انتخاب

جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنیے راجیہ سبھا میں پیش ہوئے ڈی این اے پروفائلنگ بل اور لوک سبھا انتخاب کے وقت سے پہلے ہونے کے امکانات پر ونود دوا کا تبصرہ۔