فکر و نظر

جن گن من کی بات: انکم ٹیکس ریٹرن اور نفرت کی سیاست

جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنیے انکم ٹیکس ریٹرن داخل کرنے کے لیے آدھار کارڈ کی ضرورت اور نفرت کی سیاست پر ونود دوا کا تبصرہ۔