ادبستان

ویڈیو: اُردو میں نئی لکھنے والیاں موجود ہیں ،میں اس کو ثابت کرسکتی ہوں؛نگارعظیم

ویڈیو:اُردو کی معروف افسانہ نگاراورمنٹو پرتحقیق کرنے والی محقق نگارعظیم سے عورتوں کے لکھنے کی جدوجہد اور پدری نظام کے موضوع پر فیاض احمدوجیہہ کی بات چیت۔