فکر و نظر

میڈیا بول: منڈل کمیشن کے 25 سال اور ریزرویشن

میڈیا بول کے اس ایپی سوڈ میں سنیے منڈل کمیشن کے 25 سال اور ریزرویشن  پر سپریم کورٹ کے وکیل ڈاکٹر کے ایس چوہان اور سینئر صحافی ستیندر پی ایس سے ارملیش کی بات چیت۔