فکر و نظر

ویڈیو: کیا دفعہ 35اے ہٹانے پر ہندوستان سے کشمیر کا رشتہ ٹوٹ جائے گا؟

ویڈیو: ہم بھی بھارت کے اس ایپی سوڈ میں سنیے آئین کی دفعہ 35 اے اور دفعہ 377 میں کیا فرق ہے اور سپریم کورٹ میں اس کو کیوں چیلنج کیا جا رہا ہے؟ اس موضوع پر ایئر مارشل کپل کاک اور کشمیر پر مرکزی حکومت کے سابق مذاکرہ کار  ایم ایم انصاری سے عارفہ خانم شیروانی کی بات چیت۔