فکر و نظر

جن گن من کی بات: رافیل سودے پر حکومت کی چپی اور میموریل کی سیاست

جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنیے رافیل سودے پر اٹھائے گئے سوالوں پر مودی حکومت کی چپی اور رہنماؤں کے میموریل  بنانے پر ونود دوا کاتبصرہ۔