فکر و نظر

جن گن من کی بات: کانوڑیوں کا ہنگامہ اور میڈیا نگرانی

جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنیے کانوڑیوں کے ہنگامے اور مودی حکومت کے ذریعے کی جا رہی میڈیا کی نگرانی پر ونود دوا کا تبصرہ۔