فکر و نظر

میڈیا بول: میڈیا کی آزادی اقتدار کو کیوں منظور نہیں ہے؟

میڈیا بول کے اس ایپی سوڈ میں سنیے میڈیا کی آزادی پر سابق صحافی اور عآپ رہنما آشوتوش اور سینئر صحافی نیریندر ناگر سے ارملیش کی بات چیت۔