فکر و نظر

جن گن من کی بات : عمر خالد پر حملہ

جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنیے جے این یو کے اسٹوڈنٹ لیڈر عمر خالد پر 13 اگست کو نئی دہلی کے کانسٹی ٹیوشن کلب میں حملے پر ونود دوا کا تبصرہ۔