فکر و نظر

جن گن من کی بات:ڈیفنس بجٹ پرپارلیامانی کمیٹی کی رپورٹ اورکیرل میں سیلاب

جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنیے ڈیفنس بجٹ پر مرلی منوہر جوشی کی صدارت والی پارلیامانی کمیٹی کی رپورٹ اور کیرل میں آئے سیلاب پر ونود دوا کا تبصرہ۔