فکر و نظر

میڈیابول : کیرل میں سیلاب اور اٹل بہاری واجپائی کی شخصیت کاتجزیہ

میڈیا بول کے اس ایپی سوڈ میں سنیےسیلاب کی تباہی کی میڈیا کوریج اور اٹل بہاری واجپائی کی شخصیت کے بارے میں سینئر صحافی پورنیما جوشی اور جنتا کا رپورٹر کے مدیر رفعت جاوید سےارملیش کی بات چیت۔