فکر و نظر

جن گن من کی بات:مودی اورٹینا فیکٹر

جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنیے نریندر مودی ،ٹینا فیکٹر اور بی جے پی حکومت کے خلاف اپوزیشن کے اتحاد پر ونود دوا کا تبصرہ۔