فکر و نظر

رجت شرما انڈیا ٹی وی کے دفتر سے چلارہے ہیں ڈی ڈی سی اے

ویڈیو:دہلی ضلع کرکٹ ایسوسی ایشن کےچیئرمین صحافی رجت شرما کے خلاف ایسوسی ایشن کے عہدیداران غیرمتعینہ بھوک ہڑتال پر بیٹھے ہیں ۔ ان کا الزام ہے کہ رجت شرما ڈی ڈی سی اے کو غیرجمہوری اور تاناشاہی طریقے سے چلا رہے ہیں۔