فکر و نظر

جن گن من کی بات : سماجی کارکنوں کی گرفتاری اور راہل گاندھی

جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنیے بھیما کورے گاؤں تشدد معاملہ میں سماجی کارکنوں کی گرفتاری اور 1984 سکھ مخالف فساد کے متعلق راہل گاندھی کے حالیہ بیان پر ونود دوا کا تبصرہ۔