فکر و نظر

جن گن من کی بات : نوٹ بندی پر آر بی آئی کی رپورٹ اور سماجی کارکنوں کی گرفتاری

جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنیے نوٹ بندی پر آر بی آئی کی رپورٹ اور بھیما کورے گاؤں تشدد معاملہ میں سماجی کارکنوں کی گرفتاری پر ونود دوا کا تبصرہ۔