فکر و نظر

میڈیا بول : نوٹ بندی، نظر بندی اور میڈیا

میڈیا بول کے اس ایپی سوڈ میں سنیے نوٹ بندی پر ریزرو بینک کی رپورٹ، سماجی کارکنوں کی گرفتاری اور میڈیا پر ایکٹیوسٹ-صحافی شیتل پرسادسنگھ اور  دی وائر کے ایم کے وینو سے ارملیش کی بات چیت