ادبستان

محفل شعر وسخن : دی وائر اُردو کی ایک شام

ویڈیو:دی وائر اُردو کی پہلی سالگرہ پر دہلی میں محفل شعروسخن کا انعقاد کیا گیا تھا ،جس میں معروف شاعرات نے اپنے کلام پیش کیے ۔اس محفل کی نظامت دی وائر اردو کی یاسمین رشیدی نے کی تھی۔