فکر و نظر

جن گن من کی بات : پیٹرول اور ڈیزل کی بڑھتی قیمت

جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنیے پیٹرول اور ڈیزل کی بڑھتی قیمت اور اس کے متعلق مودی حکومت کے رد عمل پر ونود دوا کا تبصرہ۔