فکر و نظر

جن گن من کی بات: نرملا سیتا رمن اور ’وشو گرو‘ ہندوستان

جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنیے وزیر دفاع نرملا سیتا رمن کے حالیہ بیانات اور ہندوستان کے ’وشو گرو‘ہونے کے بی جے پی کے دعوے پر ونود دوا کا تبصرہ۔