فکر و نظر

کیا ڈسالٹ بنا دباؤ کے ایسی کمپنی کو پارٹنر بنائے گی جس کا کوئی تجربہ نہ ہو: ارون شوری

ویڈیو: رافیل ڈیل کو لے کر فرانس کے سابق صدر فرانسوا اُولاندکے بیان ، سنگھ کے سہ روزہ پروگرام میں موہن بھاگوت کا بیان اور میڈیا کے رول پر سینئر رہنما ارون شوری سے دی وائر کے بانی مدیر ایم کے وینو کی بات چیت۔