فکر و نظر

ویڈیو: کیا امت شاہ نوجوانوں کو جھوٹ بولنے کے لیے اکسا رہے ہیں ؟

ویڈیو:سوشل میڈیا اور وہاٹس ایپ کے ذریعے  جھوٹ پھیلانے کو لے کر بی جے پی صدر امت شاہ کے حالیہ بیان پر سینئر صحافی ابھیسار شرما کا نظریہ ۔