فکر و نظر

جن گن من کی بات : امت شاہ اور آدھار

جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنیے بی جے پی کارکنوں کی میٹنگ میں امت شاہ کی تقریر اور آدھار سے متعلق سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے پر ونود دوا کا تبصرہ۔