فکر و نظر

جن گن من کی بات: پیٹرول -ڈیزل کی قیمت میں کمی اور پوتن کا ہندوستان دورہ

جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنیے مرکزی حکومت کے ذریعے پیٹرول ڈیزل کی قیمت کم کرنے اور روسی صدر ولادیمیرپوتن کے ہندوستان دورے پر ونود دوا کا تبصرہ۔