فکر و نظر

جن گن من کی بات: MeToo# کیمپین اور رافیل ڈیل کی جانچ

جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنیے جنسی استحصال کے خلاف عورتوں کا می ٹو کیمپین اور رافیل ڈیل کی سی بی آئی جانچ پر ونود دوا کا تبصرہ۔