فکر و نظر

میڈیا بول: آئندہ اسمبلی انتخابات اور الیکشن کمیشن

میڈیا بول کے اس ایپی سوڈ میں سنیے 5 ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کا اعلان اور الیکشن کمیشن کے رول پر سینئر صحافی آرتی جےرتھ اور ہندو بزنس لائن کی پالیٹیکل ایڈیٹر پورنیما جوشی سے ارملیش کی بات چیت۔