فکر و نظر

جن گن من کی بات : سبری مالا پر سیاست اور گجرات میں شمالی ہند کے لوگوں پر حملہ

جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنیے سبری مالا مندر معاملے میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ہو رہی سیاست اور گجرات میں اتر پردیش اور بہار کے لوگوں پر ہو رہے حملوں پر ونود دوا کا تبصرہ۔