فکر و نظر

جن گن من کی بات: نتن گڈکری کا بیان اور جی ڈی اگروال کی بھوک ہڑتال

جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنیے نتن گڈکری کے انتخابات میں کیے گئے وعدوں پر بیان اور گنگا ایکٹ لانے کی حمایت میں جی ڈی اگروال کی 110 دنوں سے بھوک ہڑتال پر ونود دوا کا تبصرہ۔