فکر و نظر

جن گن من کی بات: اسکول میں ہندو-مسلم تفریق اور جی ڈی اگروال کی موت

جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنیے دہلی کے ایک اسکول میں ہندو اور مسلمان طلبا کو الگ الگ بٹھانے اور ماہر ماحولیات جی ڈی اگروال کے انتقال پر ونود دو کا تبصرہ۔