فکر و نظر

جن گن من کی بات : ملک میں روزگار اور فضائی آلودگی

جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنیے ورلڈ اکانومک فورم کی حالیہ تقریب میں وزیراعظم نریندر مودی کا خطاب ،ملک میں روزگار کی صورتحال اور پنجاب ہریانہ میں پرالی جلنے سے دہلی میں فضائی آلودگی پر ونود دوا کا تبصرہ۔