فکر و نظر

ویڈیو : کیوں کیا مودی سرکار نے سی بی آئی کی آزادی پر حملہ؟

ہم بھی بھارت : سی بی آئی تنازعہ پر سپریم کورٹ کے سینئر وکیل سنجے ہیگڑے اور  صحافی روہنی سنگھ سے عارفہ خانم شیروانی کی بات چیت۔