فکر و نظر

ویڈیو: اردو ادب میں ہم جنسی کے سوال

ویڈیو : اردو ادب اور سماج میں ہم جنسی کو لے کر رویہ کیا ہمیشہ سے ہی تنگ تھا؟ ہندوستانی سماج اور تاریخ میں ہم جنسی کو لے کر بنے ٹیبو کے بارے میں بتا رہی ہیں یاسمین رشیدی۔