فکر و نظر

میڈیا بول: سنگھ- بی جے پی کی ایودھیا اور ’ٹوئٹر ڈیموکریسی‘

میڈیا بول کے اس ایپی سوڈ میں سنیے سنگھ-بی جے پی کے مندر -مسجد، الیکشن اور ’ٹوئٹر ڈیموکریسی‘ پر سینئر صحافی قربان علی ، سماجی کارکن منیشا بانگر اور سینئر صحافی شیلیش سے ارملیش کی بات چیت۔