فکر و نظر

میڈیا بول: ایودھیا رتھ یاترا یا الیکشن سے پہلے پھر فسادکی تیاری؟

ویڈیو: میڈیا بول کے اس ایپی سوڈ میں سنیے سنگھ پریوار کی’ ایودھیا معاملہ‘کی طرف واپسی اور میڈیا رخ کے بارے میں پروفیسر اپوروانند اور وکیل وراگ گپتا کے ساتھ ارملیش کی بات چیت۔