ادبستان

ہندی کرائم فکشن رائٹر سریندر موہن پاٹھک؛ ہمارے زمانے میں لکھنے والوں کی بنیاد ہی اُردو تھی

ویڈیو: ہندی کے معروف کرائم فکشن رائٹر سریندر موہن پاٹھک سے  کرائم فکشن اوران کی زندگی  میں اردو ادب کی اہمیت پر فیاض احمد وجیہہ کی بات چیت۔