فکر و نظر

ویڈیو: 10 فیصد ریزرویشن، 100 فیصد سیاست

ویڈیو: ہم بھی بھارت کے اس ایپی سوڈ میں سنیےغریب اشرافیہ کو 10 فیصد ریزرویشن دیے جانے کے مودی حکومت کے فیصلے پر سی ایس ڈی ایس کے ابھے کمار دوبے اور سینئر جرنلسٹ انل چمڑیا کے ساتھ عارفہ خانم شیروانی کی بات چیت۔